Durood o Salaam Ke Haseen Karishmath by Hakeem Muhammad Tariq pdf book - free islamic books world

Header Ads

Breaking News

Durood o Salaam Ke Haseen Karishmath by Hakeem Muhammad Tariq pdf book

Durood o Salaam Ke Haseen Karishmath

اس کتاب میں درود پاک کی فضیلت بیان کی گئی ہے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام بھیجنا ایک مقبول ترین عبادت ہے یہ سنت اہلیہ ہے اس نسبت سے یہ جہاں شان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے بے مثل ہونے کی دلیل ہے وہاں اس عمل خاص کی فضیلت بھی حسین پیرائے میں اجاگر ہوتی ہے یہ کہ یہ وہ مقصد عمل ہے جو ہمیشہ کے لئے لازوال لافانی اور تغیر کے اثرات سے محفوظ ہے کیونکہ نہ خدا کی ذات کے لئے فنا ہے نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام کی انتہا-اللہ تعالی نہ صرف خود اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام بھیجتا ہے بلکہ اس نے فرشتوں اور اہل ایمان کو بھی پابند فرما دیا ہے کہ سب میرے محبوب پر درود و سلام بھیجیں-

اگر ہم معاشرے میں نگاہ دوڑائیں تو ہر فرد غموں کا مارا ہوا نظر آتا ہے اور ہر کوئی کسی نہ کسی غم میں مبتلا ہے کسی کو گھریلو الجھنوں کا غم ہے کسی کو کاروباری بندش کا غم ہے کسی کو جادو کھائے جارہا ہے اور کسی کو جسمانی بیماریوں نے نڈھال کر رکھا ہے آئیے ہم درود شریف کو اپنائیں اور پھر دیکھیں کیا آپ کے مسائل کیسے حل اور آپ کے غموں کی کیسے کفایت ہوتی ہے 
یہاں سے حاصل کریں
To Download this book click on the link given below
Download PDF


No comments