Taskheer o Haaziri roohaniyat o jinnat by Syed Mehboob Ali Shah pdf book - free islamic books world

Header Ads

Breaking News

Taskheer o Haaziri roohaniyat o jinnat by Syed Mehboob Ali Shah pdf book

Taskheer o Haaziri 

اس کتاب میں تسخیر و حاضری روحانیات و جنات کے بارے میں بیان کیا گیا ہے  دعوت موکلات۔ عمل حاضری فرید جن۔ عمل ھمزاد۔ عمل تسخیر موکل نورانی۔ ایک لاکھ کا عمل۔ تسخیر موکلات سورۃ اخلاص۔ سلیمانی ٹوپی۔ استخارہ سورتوں کوثر حاضری موکل۔ عمل مشکل کشا ۔عمل تسخیر موکل یا کریم یا رحیم  عمل تسخیر جن عمل حاضری موکل آیت الکرسی کہ ان کو تسخیر کرنے کا عمل درج ہے


اس لئے لازم ہے کہ ایک ہی عمل کو بار بار کریں حتیٰ کہ اس میں کامیابی ہو جائے اگر تین مرتبہ عمل کرنے پر بھی کامیابی نہ ہو تو عمل سے تین ماہ قبل سے ترک حیوانات اختیار کریں اور سوالاکھ مرتبہ کوئی درود شریف پڑھیں جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام کا ذکر ہو۔ تا کہ روحانی طاقت پرھ جائے نیز عمل میں جو شرائط تحریر ہوں ان کو پورا کریں

یہاں سے حاصل کریں
To Download this book click on the link given below


No comments