Tangi Rizq Ka Qurani ilaj by Maulana Arslan Bin Akhtar pdf book - free islamic books world

Header Ads

Breaking News

Tangi Rizq Ka Qurani ilaj by Maulana Arslan Bin Akhtar pdf book

Tangi Rizq Ka Qurani Ilaj

اس کتاب میں رزق کی تنگی کے بارے میں بیان کیا گیا ہے 
میرے عزیز دوستو کائنات میں جو بھی کچھ ہوتا ہے اللہ کے حکم سے 
-اور اس  واحد لاشریک کی مرضی سے ہوتا ہے

-میرے دوستو
 -معلوم ہوا کہ صرف اور صرف اللہ کے حکم سے اور اس کی مرضی سے ملتا ہے بعض لوگ انگوٹھا چھاپ ہوتے ہیں-مگر کروڑوں کے مالک ہوتے ہیں
بعض لوگ اعلی سے اعلی ڈگری لے کر نوکری کی تلاش میں گھومتے رہتے ہیں لہذا یاد رکھے اگر اللہ سے دوستی ہوگئی تو ہمیں بغیر مانگے دیتا رہے گا کیونکہ اسکا قانون ہے کہ وہ اپنے دوستوں کا خیال دشمن سے زیادہ رکھتا ہے-آپ اللہ کی چاہت میں زندگی گزاری اور آپ کے رزق میں تنگی ہو جائے ایسا ہو نہیں سکتا

-اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے
 جسے چاہتا ہے کھلا رزق دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے- افسوس ہم بھول گئے کہ اللہ اپنے بندوں میں سے جس کا رزق چاہتا ہے کشادہ کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے گویا کہ اللہ تعالی مذکورہ آیت میں ہم سے یہ کہہ رہا ہے کہ میرے بندوں رزق کے خزانے صرف اور صرف میرے ہی ہاتھ میں ہے میرے علاوہ کون ھے جو تمھیں رزق دے- لہذا اگر تم نے میری فرمابرداری کی اور میری چاہت پر زندگی گزاری تو میں تمہارے لیے رزق کے دروازے کھول دوں گا-اگر تم نے مجھے ناراض کیا تو میں تمہیں رزق کے لیے تھکا دوں گا اور پھر 
بھی ملے گا وہی جو میں چاہوں گا
Brief Information of the book
Book Name:
Tangi Rizq Ka Qurani ilaj
Writer:
Maulana Arslan Bin Akhtar
Language:
Urdu
Format:
Pdf
Size:
19.6 MB
Pages:
82
یہاں سے حاصل کریں
To Download this book click on the link given below
Please offer your good suggestions and comments  .
Share our content with all your all friends on  different social media sites.
Constantly eliminate any kind of ad block due to the fact ads are the only source of endurance for us.

It is a highly knowledgeable book and you can get many benefits from this book. If you want any book related to any topic or language then please comment here. We shall provide your required book

No comments