Tawezat o amliyat Hussein khawab nama by Muhammad Sharif Al-Qadri pdf book - free islamic books world

Header Ads

Breaking News

Tawezat o amliyat Hussein khawab nama by Muhammad Sharif Al-Qadri pdf book


:محترم قارئین
:حدیث شریف میں ہے کہ
:خير الناس من ينفع الناس
 یعنی بہترین آدمی وہ ہے جو دوسروں لوگوں کو نفع پہنچائے

اس حدیث پاک میں ان لوگوں کو سب سے بہتر کہا گیا ہے جو لوگوں کو نفع پہنچاتے ہیں ہمیں چاہئے کہ ہم پختہ ارادہ کرلیں کہ آئندہ ہم انشاءاللہ ساری زندگی لوگوں کو نفع بچائیں گے

 یقینا ہم بھی بہرتین لوگوں میں شامل ہوجائیں گے اور ساتھ یہ بھی ذہن میں رکھیں جس طرح نفع پہنچانے والے بہترین لوگ ہیں اسی طرح نقصان پہچانے والے بد ترین لوگ ہیں یعنی لوگوں میں سب سے برے ہیں اور اللہ محفوظ رکھے-

اس سے ان لوگوں کو سوچنا چاہئے جو کسی نہ کسی طرح لوگوں کو نقصان پہنچاتے ہیں کوئی کسی کو نقصان پہنچانے والا وظیفہ پڑتا ہے کوئی عمل کرتا ہے کوئی توتسبیح پھیرتا ہے کس کوئی کسی کے نقصان کی دعا کرتا ہے کوئی نقصان پہنچانے کے لئے کوئی حیلہ سوچتا ہے اس طرح کرنے سے اگلے کا نقصان ہوگا یا نہ ہوگا لیکن آپ ضرور گنہگار ہوں گے اپنے رب کو ناراض کریں گے کیونکہ اللہ ایسے لوگوں کو پسند نہیں فرماتا -آپ کبھی بھی کسی کو نقصان پہنچانے کا مت سوچیں اور ہمیشہ وہ عمل کریں جس میں آپ کا یا کسی مسلمان کا فائدہ اور اللہ کی رضا ہو-


لہذا مسلمان کو چاہئے کے وہ ان اعمال اعمال قرآنی وظائف کے فوائد و منافع سے خود بھی فیضیاب ہو اور دوسرے لوگوں کو بھی فائدہ پہنچائیں اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق نصیب فرمائے- آمین
Tawezat o amliyat 
تعویز و عملیات اور خوابوں کی تعبیر کی بہترین کتاب ہے-علم میں اضافے کے لیے دعا- دشمن سے حفاظت- کسی بھی جاۃز کام کے لیے- اولاد کے لیے-سارے دن حاجات پوری- تنگد ستی دور کرنے کا عمل- برائے ترقی رزق-برائے آسانی پیدائش- خواب میں ڈرنے والوں کے لیے- استغفار کی برکت-محبوب کو حاضر کرنے کا- عمل شوہر کے دل میں محبت پیدا کرنا- دشمن پر غالب آنے کا مجرب عمل-خواب نامہ- خوابوں کی اقسام- خواب نامہ مع تعبیر-
Brief Information of the book
Book Name:
Tawezat o amliyat khawab nama
Writer:
Muhammad Sharif Al-Qadri
Language:
Urdu
Format:
Pdf
Size:
8.59 MB
Pages:
307
یہاں سے حاصل کریں
To Download this book click on the link given below
Please offer your good suggestions and comments  .
Share our content with all your all friends on  different social media sites.
Constantly eliminate any kind of ad block due to the fact ads are the only source of endurance for us.

It is a highly knowledgeable book and you can get many benefits from this book. If you want any book related to any topic or language then please comment here. We shall provide your required book

No comments