Taskheer o Haaziri roohaniyat o jinnat by Syed Mehboob Ali Shah pdf book - free islamic books world

Header Ads

Breaking News

Taskheer o Haaziri roohaniyat o jinnat by Syed Mehboob Ali Shah pdf book

Taskheer o Haaziri 
اس کتاب میں تسخیر و حاضری روحانیات و جنات کے بارے میں بیان کیا گیا ہے کہ ان کو تسخیر کرنے کا عمل درج ہے 

فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ 

جو کوئی اپنے نفس کو پہچان لیے۔ اس کو اللہ تعالی کی خلافت میسر آجاتی ہے اور یہی وہ راستہ ہے جس پر تمام انبیاء وصحابہ اولیاء چلے آئے ہیں اللہ تعالی ہم کو اسی رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ لیکن فی زمانہ لوگ اس حقیقی مقصد زندگی سے ہٹ گئے ہیں اور لوگوں کی اکثریت صرف دنیا کی طلب کے لئے عبادت کرنے لگ گئے ہیں۔ اور ان میں سے جو زیادہ لو بھی اور لالچی ہیں۔ وہ موکلات جنات کو تابع کرنے کے خواہاں ہیں یاد رکھو موکلات جنات کا تابع ہو جانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے ہم نے ایسے بہت سے افراد دیکھیں جن کو 70 70 سال ہو گئے ہیں ایسے عملیات کرتے ہوئے مگر کامیابی نہیں ہوئی کیوں کہ ساری عمر کبھی بھی انہوں نے پوری شرائط کے ساتھ عمل کیا ہی نہیں بہرحال اگر موکلات  تابع ہو جائیں تو صرف دنیا ہی دنیا ہے جنات کا عمل مل جائے تو بھی دنیا ہے اور یہ بھی سب کو معلوم ہے کہ صرف دنیا کا حاصل کر لینا کوئی کامیابی نہیں اور یہ ہماری نصیحت ہے لیکن باوجود اس سب کے اور ہمارے ہر طرح کے سمجھانے کے لوگ ایسے عملیات سے باز نہیں آتے اور ہم سے ایسےعملیات طلب کرتے رہتے ہیں اور کرتے ہیں لہذا اس سلسلے میں جو عملیات کامیابی کی کسوٹی پر پورے اترتے اور اس کتاب میں درچ کرد یتے ہیں۔ہماری تحریرکرتا شرائط پر پوری طرح عمل کرتے ہوئے جو کوئی بھی عمل کرے گا کامیاب ہو گا لیکن اگر ایک دفعہ کرنے سے ناکام بھی ہوجائے دوبارہ کرے  کیونکہ اکثر لوگ اول تو عمل پورا کرتے ہی نہیں یا کرتے ہیں تو شرائط پوری نہیں کرتے۔پھر اگر اپنی کسی کمی کی وجہ سے ناکامی ہو تو عمل کو چھوڑ کر دوسرا عمل شروع کردیتے ہیں 

 قدیم افلاطون کا اصول تھا کہ کسی بھی کام کو 19 مرتبہ کرتے اگر پھر بھی
کامیابی نہ ہوئی تو پھر بھی اپنے آپ کو قصور وار ٹھہراتے

اس لئے لازم ہے کہ ایک ہی عمل کو بار بار کریں حتیٰ کہ اس میں کامیابی ہو جائے اگر تین مرتبہ عمل کرنے پر بھی کامیابی نہ ہو تو عمل سے تین ماہ قبل سے ترک حیوانات اختیار کریں اور سوالاکھ مرتبہ کوئی درود شریف پڑھیں جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام کا ذکر ہو۔ تا کہ روحانی طاقت پرھ جائے نیز عمل میں جو شرائط تحریر ہوں ان کو پورا کریں
Brief Information of the book
Book Name:
Taskheer o Haaziri
Writer:
Syed Mehboob Ali Shah
Language:
Urdu
Format:
Pdf
Size:
10.3 MB
Pages:
29

یہاں سے حاصل کریں
To Download this book click on the link given below
Please offer your good suggestions and comments  .
Share our content with all your all friends on  different social media sites.
Constantly eliminate any kind of ad block due to the fact ads are the only source of endurance for us.

It is a highly knowledgeable book and you can get many benefits from this book. If you want any book related to any topic or language then please comment here. We shall provide your required book

No comments