Tohfa e Dulhan By Shaykh Muhammad Haneef Abdul Majeed pdf book - free islamic books world

Header Ads

Breaking News

Tohfa e Dulhan By Shaykh Muhammad Haneef Abdul Majeed pdf book

Tohfa e  Dulhan

اس کتاب میں خاندانی زندگی کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے خاندان صحیح ہو تو معاشرہ بنتا ہے یعنی اگر کی زندگی صحی کرلیں تو باہر کی زندگی صحیح ہو سکتی ہے اس لئے ہماری گزارش یہ ہے کہ کتاب میں درج مضامین ہدایات اور انتہائی سنجیدگی سے بڑا جائے اور جن کوتاہیوں سے بچنے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے اور وہ ایسی کوتاہی کہ عورتیں لاعلمی یا نہ تحبربہ کاری کی بنا پر ان کا ارتکاب کر بیٹھتی ہیں اور پھر بہت نقصان اٹھاتی ہیں اسے واقعی اس نیت سے پڑھا جائے کہ مجھے اپنی اصلاح پر توجہ دینی ہے اور آئندہ کے لیے ان غلطیوں کے ارتکاب سے بچنا اور بچانا ہے امید ہے کہ ہماری ان 
گزارشات کو سامنے رکھ کر اس کتاب کا مطالعہ کیا جائے گا

دنیا کے سارے مسلمان شادی شدہ جوڑوں کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی ان میں محبت و الفت پیدا فرمائے اور ان کو اولاد صالح کے دنیا میں آنے کا سبب بنائے خوب خوشیاں دکھائیں- روزانہ دعا کریں کہ آج کے دن یہاں شادی ہوئی تمام میاں بیبی میں محبت پیدا فرمائے آمین 

یہاں سے حاصل کریں

To Download this book click on the link given below

MediaFire

No comments