Tohfa-Tun-Nikah By Shaykh Muhammad Ibrahim Palanpuri Pdf Book - free islamic books world

Header Ads

Breaking News

Tohfa-Tun-Nikah By Shaykh Muhammad Ibrahim Palanpuri Pdf Book

 Tohfa-tun-Nikah   

اس کتاب کا نام تحفہ تم نکاح ہے ہیں اس میں ان نوجوانوں کے لیے سب سے اہم مسئلہ جوانی کی حفاظت اور شادی بیاہ کے پیش آنے والے معاملات اور خاندانی تعلقات ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس قسم کی دینی کتابیں اور مذہبی معلومات سے پُرمغزرسالوں کا مطالعہ کیا جائے

لیکن اسے اتفاق کہیے کہ منگنی شادی بیاہ اور پھر بیوی کے ساتھ ہونے والے اندرونی تعلقات معاملات پر مشتمل کوئی اچھا سا رسالہ موجود نہیں ہے نتیجتا جب شادی بغیرہ کا موقع آتا ہے تو غیروں کی کتابیں دیکھنی پڑتی ہے جس میں انتہائی فاش مذہبی اور اخلاق سو زبانیں ہوتی ہیں دوستوں کا اصرار تھا کہ اس موضوع پر دینی مزاج کے مطابق کوئی رسالہ نوجوانوں کے سامنے آئے تو بہت اچھا ہے کہ غیروں کی کتابیں دیکھنے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے اور زندگی اور رسول اللہ کی سنت کے مطابق گزار سکیں
یہاں سے حاصل کریں

To Download this book click on the link given below

1 comment: