Islami Shariat Ilam Aur Aqal Ki Mizan Me By Shahab U Deen Nadvi pdf book
Islami Shariat
اسلامی شریعت علم و عقل کی میزان میں: فلسفہ شریعت پر اپنی نوعیت کی اولین تحقیقی کتاب جسمیں اسلامی شریعت کی برتری اور معقولیت کے سائنسی دلائل حقیقت و ماہیت پر نیا طرز فکر؛ شریعت کی ابدیت و عالمگیریت اور بعض شبہات و اعتراضات کے مسکت تحقیقی جوابات کو موضوع بحث بناکر مولف نے خوب وضاحت کی ہے۔
خدائی دین و شریعت
صرف اللہ ہی کا نام ہے اور اس نے تاکید کی ہے کہ تم صرف اسی کی بندگی کرو جو سیدھا طریقہ ہے
کیا میں اللہ کے سوا کسی اور کو مصنف بناو حالانکہ اس نے تمہارے پاس ایک واضح کتاب بھی دی ہے
No comments