Surah Muzammil Se Jadu Ka Tor by Doctor Hasmit pdf book
Surah Muzammil Se Jadu Ka Tor
ہماری دعا کیوں قبول نہیں ہوتی؟
آج کل عام طور پر اکثر لوگوں کو شکایت ہے کہ جب ہم کوئی دعا ،وظیفہ ،یا کوئی تعویز کرتے ہیں تو اس کی قبولیت کے آثار ہمیں نہیں نظر آتے, اور جس چیز کو طلب کرتے ہیں وہ نہیں ملتی- حالانکہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے
مجھے پکارو اور مجھ سے دعا مانگو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا-
(سورۃ المؤمن آیت 20)
نماز مومن کی معراج ہے
ہر چیز علامت رکھتی ہے صلات (نماز) ایمان کی خاص علامت ہے جو لوگ نماز کی پابندی نہیں کرتے ان کی کوئی دعا -وظیفہ یا تعویذ انہیں فائدہ نہیں دیتے- ان کو چاہئے کہ وہ باقاعدہ نماز کی پابندی کرے
اگر اعمال کے اثرات ظاہر نہ ہو تو کس سورت عمل کو ادھورا نہ چھوڑیں بلکہ مسلسل۹۰ دن پڑھتے رہیں یہ خیال دل میں
قطعی نہ آنے دیں کہ اتنے دن تک اسے پڑھتے رہے لیکن کچھ حاصل نہیں ہوا اب اسے ختم کر دیں- اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے ہے کہ بے احتیاطی یا کسی غلطی کی وجہ سے عمل میں میں نقص رہ جاتا ہے جب تک شرائط پر پورا نہ اتر آ جائے اس وقت تک اثر ظاہر نہیں ہوتا
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کہ (جو شخص کامل یقین رکھنے والا ) قرآن کو کس پہاڑ پر پڑے تو وہ اپنی جگہ سے ہل جائے اور یہ بھی فرمایا کہ جو چاہو اور جس کے لیے چاہو- قرآن سے شفا حاصل کرو
Brief Information of the book
| |
Book Name:
|
Surah Muzammil Se Jadu Ka Tor
|
Writer:
|
Doctor Hasmit
|
Language:
|
Urdu
|
Format:
|
Pdf
|
Size:
|
15.6 MB
|
Pages:
|
64
|
یہاں سے حاصل کریں
To Download this book click on the link given below
Please offer your good suggestions and comments .
Share our content with all your all friends on different social media sites.
Constantly eliminate any kind of ad block due to the fact ads are the only source of endurance for us.
No comments