Kaleed e Amliyat by Zahoor Ahmad Chishti pdf book - free islamic books world

Header Ads

Breaking News

Kaleed e Amliyat by Zahoor Ahmad Chishti pdf book

Kaleed Amliyat Zahoor 
اس کتاب کا نام کلیدی عملیات ہے اس کتاب میں عملیات کے بارے میں اور برج کی ساعت  کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ کوئی تعویذ یا عمل کرتے وقت برج کی ساعت پر توجہ کرنی چاہئے_دنیا کے ہر کام کے لیے کچھ اصول و قاعدے اور ایک پورا نظام کے تحت ہو کر ہی کسی کام میں کامیابی ہوتی ہے ہر فن اور ہر علم کو اس کےفوائد و قوانین سے اپنایا جاتا ہے قانون اور قاعدے کے بغیر کسی علم وفن کے حاصل کرنے کی کوشش کی جائے تو یقینی اس میں ناکامی ہوتی ہے ٹھیک اسی طرح فن عملیات و نقوش کے بھی کچھ قاعدے اور قانون ہوتے ہیں اگر کوئی عمل اس قانون اورقاعدے کے بغیر عمل کرنا چاہے تو سراسر وہ اس میں ناکام ہی رہے گا اس لئے سب سے پہلے اس فن کے کچھ قاعدے اور قانون بیان کئے جاتے ہیں تاکہ عالمین حضرات ان سے آگاہ ہوکر ہر کام میں خاطر خواہ کامیابی حاصل کرسکے سب بالکل صحیح ہے ہے فن عملیات سبعہ سیارہ اور ستاروں اور بروج اور ساعتوں کا آپس میں ایسا گہرا تعلق ہے جیسا روح اور بدن کا کسی عمل کے پڑھنے یا کسی تعویز کے لکھنے سے پہلے ان تین چیزوں کے لحاظ رکھنے میں عجیب و غریب تاثیر پیدا ہوجاتی ہے ہے 
اس کتاب میں عملیات تعویذات کے قوانین اور قائدے بیان کئے گئے ہیں
یہاں سے حاصل کریں
To Download this book click on the link given below

No comments