taskheer e qulob by Syed Irtaza Ali Kirmani pdf book - free islamic books world

Header Ads

Breaking News

taskheer e qulob by Syed Irtaza Ali Kirmani pdf book



تسخیر القلوب

تسخیر القلوب کتاب میں محبت کی تسخیر کے لئے عمل بیان کئے گئے ہیں اس کتاب میں محبت پر جو عمل دیئے گئے ہیں وہ کارآمد ہیں اگر کوئی شخص کسی کی محبت میں گرفتار ہو یہ خواہش بھی رکھتا ہو کہ وہ بھی اس کی محبت میں گرفتار ہو جائے یا پھر اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کا محبوب بے قرار ہو کر اس کے سامنے حاضر ہو جائے تو اس کے لئے اس کتاب میں درج کیےگئے عمل بے حد فائدہ مند اور مفید ہیں اور اس مقصد کے لئے کیے جائیں کہ وہ جائز ہو


اس کتاب میں تسخیرالقلوب یعنی محبت کے بیشمار عمل لکھے گئے ہیں جو کہ بڑی محنت سے آپ کے لیے جمع کیے ہیں صرف اتنا لکھنا کافی ہوگا کسی کے دل کو تسخیر کرنے یعنی اپنا بنانے اور ناکام محبت کا بہترین علاج تھوڑی محنت سے محبوب آپ کےقدموں پر ہوگا


یہاں سے حاصل کریں
To Download this book click on the link given below


No comments