Aap ko Shadi Mubarak Ho By Umm e Muneeb pdf book
Aap ko Shadi Mubarak Ho
اللہ تعالی آپ کو بہت خوشگوار اور حسین جوادی زندگی سے نوازے آپ دونوں پر اپنی بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آپ دونوں کو خیر کے ساتھ اکٹھا رکھے آمین
ا پنے محبوب ترین شوہر اور زندگی کے سچے ساتھی جمیل حسن کے نام جو اللہ سبحانہ تعالی کا بہترین تحفہ اور انعام ہے۰
جس کی محبتوں نے مجھے اعتماد دیا اور میری زندگی میں رنگ بھرے۰
اسلام میں نکاح کا اہم ترین مقصد یہ ہے کہ مرد اور عورت دونوں کی عظمت اور عفت ہر
قسم کی بے حیائی اور بد اخلاقی کے جرائم سے محفوظ ہو جائے مرد اور عورت کے درمیان محبت و الفت اور سکون اور امتحان کی خوش ہوں وار فضا پیدا ہوئے اور جب مرد معاشی الجھنوں اور کاروباری ہنگاموں سے فارغ ہو کر گھر لوٹے تو ایک گوشہ سکون اور عافیت اسے میسر ہوسکے اللہ تعالی نے اس بندھن کو اپنی نشانی قرار دیا ہے
No comments