Nikah Ka Islami Tasawur by Shakir Ali Noori pdf book - free islamic books world

Header Ads

Breaking News

Nikah Ka Islami Tasawur by Shakir Ali Noori pdf book

Nikah Ka Islami Tasawur
خالق کائنات اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے
تو نکاح میں لاؤ جو عورتیں تمہیں خوش آئیں دو دو  اور  تین تین اور چار چار پھر اگر ڈرو کہ دو بیویوں کو کو برابر نہ رکھ سکو گے تو ایک ہی کرو یا  کنیزیں جن کے تم مالک ہو یہ اس سے زیادہ قریب ہے کہ تم سے ظلم نہ ہو 

ایک عرصے سے یہ خیال ہے دامن گیر تھا کہ امت مسلمہ کو اصلاحی اصول زندگی سے واقف کروایا جائے اور زندگی کو مکمل طور پر سلامی میں ڈالنے کی کوشش کی جائے الحمدوللہ  رحمت عالم  کے صدقہ کی صلاح سے متعلق ادارہ معارف اسلامی کی جانب سے چار رسالوں کا یہ سیٹ اپ کے ہاتھ میں  ہے جس میں خاص طور پر نکاح کے مقاصد نکاح میں غلط نیز چند ایسے الفاظ جو ان چیزوں میں میاں بیبی ایک دوسرے کو بولتے ہیں جن کی وجہ سے نکاح پر اثر پڑتا ہے ہے اس کی معلومات فراہم کی گئی ہے ظاہر سی بات ہے کہ دعوتی دوروں کی مصروفیت اور نیز کم و پیش پیش 27 اداروں کی ذمہ داروں میں سےوقت نکال کر کتاب ترتیب دینا یہ نہایت ہی مشکل تھا لیکن اللہ جزائے خیر دے  محب محترم مولانا مظہر حسین علیمی کو جنہوں نے اس  کتاب کی ترتیب و تدوین میں لمحہ لمحہ میرا تعاون کیا اور یہ کتاب آپ تک پہنچانے میں ہم کامیاب ہوئے یے


انسان کو زندگی کے ہر میدان میں خدائی قانون کی ضرورت ہے انسان کو نفس کی غلامی سے آزادی دلانے کے لئے شریعت اسلام نے اپنا قانون" قرآن عظیم حدیث رسول" کی شکل میں پیش فرمایا جن میں ایک انتہائی اہم اور خاندانی ومعاشرتی زندگی کا جزء لاینفک ضابطہ نکاح وطلاق ہے  نکاح رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک مسعود سنت ہے نکاح انسان کو باعزت بناتا ہے نکاح دلوں کو حیا کا نور عطا کرتا ہے نکاح پاک دامنی اور تقد س کی سند دیتا ہے نکاح انسان کو بد نگاہی سے بچاتا ہے اس لئے سخت ضرورت ہے کہ اس قانون کا مطالعہ کیا جائے اس کےد یگر گوشوں کو ذہن نشین کیا جا ہے اور شادی ونکاح کی بدنامی کا ذریعہ بننے والے اسباب وعلل کا پتا لگا کر ان کے سدباب کی کامیابی بی کام یاب کوشش کی جائے
یہاں سے حاصل کریں
To Download this book click on the link given below

No comments