Israr ul Amliyat By Haji Gulam Shabir Qadri pdf book - free islamic books world

Header Ads

Breaking News

Israr ul Amliyat By Haji Gulam Shabir Qadri pdf book

Israr ul Amliyat
اس کتاب میں عملیات کے بارے میں بیان کیا ہے ایک بہت بڑا خزانہ جو پہلی دفعہ منظر عام پر آیا ہے ہے جس میں ہر شکل کا باآسانی حل ہوجائے گا یہ کتاب ایک ماہر عامل کیلئے ضروری ہےعام آدمی بھی اس سے فائدہ باآسانی لے سکتا ہے بشرطیکہ  اس کا نیک مقصد ہو اس کتاب کے علاوہ اس کو کسی اور کتاب کی ضرورت نہیں کیوںکہ اس میں عجیب و غریب 
 سر بستہ راز کو فوری اثر دکھانے والے عملیات کا تفصیلی بیان ہے

:مفید اور کارآمد باتیں
  محبت کے بغیر خوبصورتی زہر ہے
انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا نفس ہے
 زبان اگرچہ تلوار نہیں لیکن تلوار سے تیز ہے
 عورت کا دل اس کے دماغ پر حکومت کرتا ہے
 سچ بولنے والا دشمن جھوٹے دوست سے اچھا ہے
دوسروں کی غلطیاں بھول جاؤ اپنی ایک بھی نہ بولو
 عمر کے کسی حصے میں بھی عورت کو اپنی مرضی پر نہ چھوڑنا چاہئے
 جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کی زندگی آرام سے گزرے وہ اپنے دل سے لالچ نکال دے
 جو محبت آپ اپنے ماں باپ سے کرو گے وہی محبت آپ کو اولاد آپ سے کرے گی

       Brief Information of the book
Book Name:
                     Israr ul Amliyat
Writer:
Haji Gulam Shabir Qadri
Language:
Urdu
Format:
Pdf
Size:
70.8 MB
Pages:
303
یہاں سے حاصل کریں
To Download this book click on the link given below
Please offer your good suggestions and comments  .
Share our content with all your all friends on  different social media sites.
Constantly eliminate any kind of ad block due to the fact ads are the only source of endurance for us.

It is a highly knowledgeable book and you can get many benefits from this book. If you want any book related to any topic or language then please comment here. We shall provide your required book

2 comments: