Tohfa e Dulhan By Shaykh Muhammad Haneef Abdul Majeed pdf book
Tohfa e Dulhan
اس کتاب میں خاندانی زندگی کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے خاندان صحیح ہو تو معاشرہ بنتا ہے یعنی اگر کی زندگی صحیح کرلیں تو باہر کی زندگی صحیح ہو سکتی ہے اس لئے ہماری گزارش یہ ہے کہ کتاب میں درج مضامین ہدایات اور انتہائی سنجیدگی سے بڑا جائے اور جن کوتاہیوں سے بچنے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے اور وہ ایسی کوتاہی کہ عورتیں لاعلمی یا نہ تحبربہ کاری کی بنا پر ان کا ارتکاب کر بیٹھتی ہیں اور پھر بہت نقصان اٹھاتی ہیں اسے واقعی اس نیت سے پڑھا جائے کہ مجھے اپنی اصلاح پر توجہ دینی ہے اور آئندہ کے لیے ان غلطیوں کے ارتکاب سے بچنا اور بچانا ہے امید ہے کہ ہماری ان
گزارشات کو سامنے رکھ کر اس کتاب کا مطالعہ کیا جائے گا
دنیا کے سارے مسلمان شادی شدہ جوڑوں کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی ان میں محبت و الفت پیدا فرمائے اور ان کو اولاد صالح کے دنیا میں آنے کا سبب بنائے خوب خوشیاں دکھائیں- روزانہ دعا کریں کہ آج کے دن یہاں شادی ہوئی تمام میاں بیبی میں محبت پیدا فرمائے آمین
Brief Information of the book |
|
Book Name: |
Tohfa
e Dulhan |
Writer: |
Shaykh Muhammad Haneef
Abdul Majeed |
Language: |
Urdu |
Format: |
Pdf |
Size: |
11.6 MB |
Pages: |
533 |
یہاں سے حاصل کریں
To Download this book click on the link given below
MediaFire
Please offer your good suggestions and comments .
Share our content with all your all friends on different social media sites.
Constantly eliminate any kind of ad block due to the fact ads are the only source of endurance for us
It is a highly knowledgeable book and you can get many benefits from this book. If you want any book related to any topic or language then please comment here. We shall provide your required book
No comments